جمعہ, 22 نومبر 2024


قندیل بلوچ قتل کیس کی سماعت

 

ملتان کی عدالت میں قندیل بلوچ قتل کیس کی سماعت ہوئی جس کے دوران ملزم ظفر اور دیگر پر فرد جرم عائد کر دی گئی، کیس کی آئندہ سماعت 19 دسمبر کو ہو گی۔ ملتان میں معروف ماڈل قندیل بلوچ کے قتل کیس کی سماعت کے دوران عدالت میں ملزم ظفر کے پیش ہونے پر تمام ملزمان پر دوبارہ فرد جرم عائد کر دی گئی ۔ عدالت میں ضمانت پر رہا ملزم مفتی عبدالقوی، اسلم شاہین، حق نواز، عبدالباسط اور ظفر بھی پیش ہوئے ۔ عدالت نے گواہان پر جرح کے لیے سماعت 19 دسمبر تک ملتوی کر دی۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment