منگل, 03 دسمبر 2024
×

Warning

JUser: :_load: Unable to load user with ID: 46


ہالی ووڈ فلم " آنٹ مین " کا باکس آفس میں ایسا نمبرجیسے دیکھ کر آپ حیران ہوجائیگے

ایمز ٹی وی (نیوز ڈیسک) مارول اسٹوڈیو کی پیش کش آنٹ مین 26 جولائی کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران دس کروڑ اکسٹھ لاکھ ڈالر کے بزنس کے ساتھ آگے رہی۔ فلم پکسلز دوکروڑ چالیس لاکھ ڈالر کا کاروبار کرنے میں کامیاب ہوئی۔ فلم منینز ٹرین ریک اور ساؤتھ پا تیسرے، چوتھے اور پانچویں نمبر پر آئیں

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment