ایمز ٹی وی ( صحت /سکھر ) ڈپٹی کمشنر سکھر ڈاکٹر وحید اصغر بھٹی نے27فروری سے شروع ہونے والی پولیو مہم کو کامیاب بنانے کے لیے تمام متعلقہ اداروں اور محکموں کے افسران اور ویکسینیٹرز پر زور دیا ہے کہ مستقبل کے معماروں کو پولیو سمیت مختلف وبائی امراض سے بچانے کے لیے مشترکہ کوششیں تیز کرنی ہونگی، اب مسنگ چلڈرین یا کوئی اور بہانہ نہیں سنا جائیگا۔ وہ اپنی آفس کے کانفرنس ہال میں پولیو کے خاتمے حوالے سے ضلعی کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کررہے تھے
مستقبل کے معماروں کو پولیو سمیت مختلف وبائی امراض سے بچانے کے لیے کوششیں تیز
- 20/02/2017
- K2_CATEGORY صحت و ٹیکنالوجی
- 1528 K2_VIEWS
Leave a comment