ھفتہ, 23 نومبر 2024


ینگ ڈآکٹرز سراپا احتجاج

 

ایمزٹی وی (صحت)ینگ ڈاکٹرز اپنے مطالبات کے حق میں مظاہرہ کرتے ہوئے پھر سڑکوں پر آگئے ،مظاہرین نے جی او آر ون میں داخلے کی کوشش کی تو پولیس سے تصادم ہو گیا اور پولیس اہلکاروں کی جانب سے واٹر گنوں کا استعمال کرتے ہوئے ڈاکٹرز کو پیچھے دھکیل دیدیا گیا اس کے علاوہ مظاہرین پر آنسوگیس کی شیلنگ بھی کی گئی جس سے ڈاکٹرز پیچھے ہٹنے پر مجبور ہو گئے ،بعض کی حالت خراب ہو گئی جس پر انہیں طبی امداد بھی دی جا رہی ہے ۔
واضح رہے کہ مظاہرین سیکرٹری ہیلتھ کی برطرفی کا مطالبہ کر رہے تھے ۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment