ماہرین نفسیات کے مطابق ڈپریشن ایک ایسی بیماری ہے جو ہمارے2030 تک ڈپریشن دنیا کا سب سے بڑا مرض ہوگاڈپریشن کی وجہ بے روز گاری ،معاشرتی مسائل اور عالمی چیلنجز ہے اور ڈپریشن کی وجہ سے وہ منشیات کا سہارا لیتے ہیں دماگی امراض اور منشیات کی شرح میں تیزی سے 16فیصد بتائی ہے لوگوں میں زہنی امراض تیزی سے بڑھ رہی ہے ایڈیسن سائیکاٹریسٹ ڈاکٹر صداقت علی نے کہا کہ زہنی امراض کی وجہ سے نوجوان نسل برباد ہو گئی ہے خودکشی کرنے والے افرادوں میں سے 10 سے 15 فیصد لوگ زہنی امراض کا شکار ہے ان کا مزید کہنا تھا کہ نوجوان نسل کی بقاءکے لئے زہنی امراض کو تعلیمی نصاب میں شامل کیا جائے انسٹی ٹیوٹ آف ایپلائڈ سائیکالوجی جامعہ پنجاب ڈائیرکٹر پروفیسر ڈاکٹر فرح ملک نے کہا ہے کہ برطانہ جیسے ترقی پزیر ممالک میں بھی لوگ سائیکاٹرسٹ کے پاس جانے میں شرمندگی محسوس کرتے ہیں ،انٹرنیٹ اور سیلفی ایڈکشن بھی بیماریاں ہے تعالیمی اداروں میں سائیکاٹرسٹ بھرتی کئے جائیں