جمعہ, 22 نومبر 2024


ذیابطیس کےعالمی دن پر آگاہی پروگرام کا انعقاد

 

کراچی:14 نومبر کو دنیا بھر میں ذیابیطس کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔جس کے سلسلے میں 14 نومبر 2018 کو کراچی کے علاقے نا رتھ ناظم آباد میں شیخ ہسپتال برائے آنکھ وذیابیطس میں صبح 9:00 بجے سے دوپہر 1:00 بجے تک ایک روزہ فری شوگر اسکریننگ کیمپ لگایا جارہاہے ۔
جس میں فری شوگر اوپی ڈی ، بلڈپریشر ٹیسٹ، ھڈیوں کے کیلشیم ٹیسٹ، اور کولیسٹرول ٹیسٹ، جبکہ ذیابیطس عصبی عارضہ کا بھی فری ٹیسٹ کیا جائے گا۔
جس میں خصوصی مہمان ڈاکٹر محمد ا ظفر ماہر ذیابیطس دوپہر1:00بجے سے 2:00 بجے تک شوگر اور فیملی سے متعلق آگاہی گفتگو کریں گے۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment