مچھلی سے ہمارے جسم کو پروٹین حاصل ہوتا ہے اور اس کے کھانے کا نقصان بھی نہیں ہوتا ہے اگر کوئی شخص بیمار ی کی وجہ سے کمزور ہو تو مچھلی کے استعمال سے کمزوری ختم ہوجاتی ہے مگر آج ہم آپ کو بتانے جا رہے ہیں مچھلی کے 4 ایسے فوائدجس کا آپ کو اس سے پہلے علم نہیں ہوگا مچھلی ہماری آنکھوں کے لئے بہت فائدے مند ہے اس کہ کھانے سے بینائی کی کمزوری ختم ہوجاتی ہے۔ مچھلی سے دماغی کمزوری بھی ختم ہوتی ہے اور ذہنی صلاحیت میں اضافہ ہوتا ہے۔ مچھلی کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ اس سے دل کی بیماری نہیں ہوتی ہے۔ اعصابی دباو¿ کو کم کرنے کے لئے بھی مچھلی کا استعمال فائدہ مند ہوتا ہے۔ سردیوں میں مچھلی کھانے سے جسم کو توانائی حاصل ہوتی ہے جس سے جسم کو گرمائش حاصل ہوتی ہے