جمعہ, 22 نومبر 2024


کھیرا غذائیت کا خزانہ

 

قدرت نے ہمیں بے شمار غذائیت سے بھرپور پھلوں، سبزیوں اور دیگر نعمتوں سے نوازا ہے جن کا استعمال اگر ہم اپنی روزمرہ زندگی میں شروع کردیں تو یقیناً ہم بے شمار بیماریوں سے نہ صرف بچ سکتے ہیں بلکہ ایک صحت مند زندگی بھی گزار سکتے ہیںکھیرے کا شمار بھی غذائیت سے بھر پور ایک سبزی میں ہوتا ہے اور عام طور پر اس کا استعمال کھانے کے ساتھ سلاد کے طور پر کیا جاتا ہے تاہم قدرت نے اس میں بھی ہمیں بے شمار غذائی اجزا سے نوازا ہے جو جسم کو مختلف اندرونی اور بیرونی بیماریوں سے بچاتے ہیں،کھیرا جسم کے اندر پانی کی مقدار کو پورا کرنے کے لئے بہت مفید پایا جاتا ہے ،کھیرا ذیابطیس اور کولیسٹرول کو کنٹرول کرتا ہے ،ماہرین کے مطابق کھیرا کھانے سے سرطان کے بہت سے اقسام کاخطرہ کافی حد تک ختم ہوجاتا ہے ،کھیرا وزن کم کرنے کے لئے ایک بہترین غذ ا ہے ،کھیرا جلد کی بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے ۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment