ایمز ٹی وی(فارن ڈیسک) نائجیریا میں عام انتخابات چودہ فروری کو ہونے تھے لیکن اب ان کا انعقاد انتخابی اصلاحات کے بعد کرایا جائے گا
نائجیریا میں عام انتخابات سے قبل الیکشن کمیشن کے چئیرمین نے سینٹ کے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ فراڈ اور دھاندلی سے پاک انتخابی نظام کے لیے عام انتخابات کو ملتوی کیا گیا ہے