ایمز ٹی وی (فارن ڈیسک) بدھ کے روز دو دہشتگردوں کی میوزیم میں گھس کر فائرنگ کے نتیجے میں بیس سے زائد غیر ملکی سیاح ہلاک ہوگئے تھے۔ بعدازاں سیکورٹی فورسز سے فائرنگ کے تبادلے میں دونوں دہشتگرد مارے گئے، منگل کے روز میوزیم کو پُروقار تقریب کے بعد بحال کردیا گیا۔ س موقع پر تیونسی اور غیر ملکی شہریوں نے دہشتگردی کے واقعے میں ہلاک ہونے والوں کے لئے یکجہتی ریلی بھی نکالی۔
اس موقع پر تیونسی اور غیر ملکی شہریوں نے دہشتگردی کے واقعے میں ہلاک ہونے والوں کے لئے یکجہتی ریلی بھی نکالی۔
ریلی کے شرکاء نے تیونس کا جھنڈا اور پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے، شرکاء اور حکام کا کہنا ہے کہ میوزیم کی بحالی سے دہشتگردوں کو پیغام دینا ہے کہ وہ اپنے مقصد میں کامیاب نہیں ہوسکتے