ھفتہ, 23 نومبر 2024


کینیڈا بھارت کو رواں سال 3 ہزار میٹرک ٹن یورینیم فراہم کرنے پر رضامند

ایمز ٹی وی(فارن ڈیسک)بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کے ری ایکٹرز کو یورینیم کی فراہمی کا معاہدہ 5 سال کیلیے ہوا ہے اور اس کی مالیت 35 کروڑ امریکی ڈالر ہے،دونوں ممالک نے ایک نئی اسٹرٹجیک پارٹنرشپ پر رضامندی ظاہر کی ہے، یاد رہے کہ انڈیا اور کینیڈا میں سول جوہری ڈیل 2013 میں ہوئی تھی تاہم 2سال کے طویل مذاکرات کے بعد اسے عملہ جامہ پہنانے کیلیے معاہدے پر دستخط ہوئے ہیں

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment