ایمز ٹی وی(فارن ڈیسک)شمالی کوریا کے خبر رساں ادارے کا کہنا ہے کہ ملک کے سربراہ کم جونگ ان ملک کی بلند ترین چوٹی پر پہنچے ہیں اور برف پوش پہاڑ تصاویر بھی کھنچوائی ہیں،اطلاعات ہیں کہ شمالی کوریا کے رہنما 2750 میٹر بلند پہاڑ پر تنہا نہیں تھے بلکہ جنگی جہازوں کے سینکڑوں پائلٹ اور حکام بھی اُن کے ساتھ تھے،شمالی کوریا کے سربراہ کے دورے کا مقصد جمہوریہ کوریا کی فوج میں شامل اُن پائلٹوں سے ملاقات کرنا تھا جو جنگی محاذ سے واپس لوٹے ہیں
’بلندی کا سکون جوہری ہتھیار سے زیادہ طاقتور‘
- 20/04/2015
- K2_CATEGORY بین الاقوامی خبریں
- 1491 K2_VIEWS
Leave a comment