ھفتہ, 23 نومبر 2024


ملک کے شمالی صوبوں کو غیر مستحکم کرنے کے لیے بڑی تعداد میں جنگجوؤں کی پاکستان سے آمد،افغانستان

ایمز ٹی وی(فارن ڈیسک)فغان میڈیا کے مطابق وزارت داخلہ کے ترجمان صدیق صدیقی نے بتایا کہ افغان سیکیورٹی فورسز گزشتہ ہفتے سے صوبے قندوز کے دارالحکومت کے قریب طالبان کے بڑے حملے کو پسپا کرنے میں مصروف ہیں۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ پاکستان سے آنے والے مقامی اور غیر ملکی ’’دہشت گرد‘‘ لڑائی میں افغان طالبان کی مدد کے لیے پہنچ رہے ہیں،علاوہ ازیں اب تک لڑائی میں 200 شدت پسند اور 12 سیکیورٹی اہلکار مارے جا چکے ہیں

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment