ایمز ٹی وی(فارن ڈیسک)سعودی حکومت کی جانب سے جاری فرمان میں کہا گیا ہے کہ ریاض ایئرپورٹ پر فوٹو جرنلسٹ کو تھپڑ مارنے کی ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے اپنے سیکیورٹی انچارج عبدالرحمان الطوبائشی کو نوکری سے برطرف کردیا ہے
شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے صحافی کو تھپڑ مارنے پر سیکیورٹی ٹیم کے سربراہ کو نوکری سے برطرف کردیا
- 06/05/2015
- K2_CATEGORY بین الاقوامی خبریں
- 1419 K2_VIEWS
Leave a comment