جمعرات, 21 نومبر 2024


ابوجا:افریقی ملک نائیجیریا میں انتہا پسند تنظیم بوکو حرام نے 48 بیوپاریوں کو ہلاک کر دیا..

ایمز ٹی وی (فارن ڈیسک)نائیجیریا میں بوکوحرام تنظیم نے ۴۸  مچھلیوں کے بیوپاریوں کو ذبح کر کے جھیل میں پھینک دیا- مسلح کارروائی سے قبل بوکو حرام کے ورکروں نے گاؤں ڈورون بگاؤ سے کچھ فاصلے پر ایک رکاوٹ بھی کھڑی کر دی تھی تا کہ مزید افراد یا سیکیورٹی دستے گاؤں کی جانب نہ جا سکیں،

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment