ماہرین کا دعوی ہے کے مرنے کے بعد بھی انسان کا دماغ کام کرتا ہے طبی ماہرین اور محققین نے مختلف تحقیقات کر کے نتائج اخذ کرنے کی کوشش بھی کی اسی طرح یورپ اور امریکا کے سائنسی ماہرین نے ایک اور مطالعاتی تجزیہ کیانیویارک بروک یونیورسٹی کی پروفیسر ڈاکٹر پارینہ کا کہنا ہے کہ ا±ن کی ٹیم نے تحقیق کے دوران عارضہ قلب میں مبتلا افراد کو بہتر طبی سہولیات فراہم کیں پھر بھی کچھ کی اموات واقع ہوئیںپارینہ کا کہنا ہے کہ ’جب آپ موت کی آغوش میں چلے جاتے ہیں تو دماغ تسلیم نہیں کرتا مگر کچھ گھنٹوں بعد ا±سے ماننا پڑتاہے کہ اب کچھ بھی باقی نہیں رہا، اس کے بعد ہی انسان کی موت واقع ہوتی ہے محقق کا یہ بھی کہنا ہے کہ ’مردہ شخص کا دماغ ا±س وقت تک کام کرتا ہے جب تک وہ اپنی موت کو تسلیم نہ کرلے، عام طور پر دو سے چار گھنٹے بعد دماغ کام کرنا چھوڑ دیتا ہے‘