پاکستان (15326)
لاہور: پنجاب محکمہ تعلیم نے سرکاری اسکولوں میں سالانہ پیپرزکیلئےبنےبنائےسوالیہ پیپرزبک ڈپوسےخریدنے پرپابندی عائد کردی۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ سال اسکولوں میں بک ڈپو سے بنے بنائے سوالیہ پیپرز سے…
گلگت : قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی نےطلبہ وطالبات کےلئےڈریس کوڈجاری کردیاہے۔ تنگ لباس،کھلے گلے والے کپڑے اور ہاف آستین پر پابندی ہو گی جبکہ کلاس روم میں پی کیپ اور سن…
کراچی: جامعہ کراچی نے بی ایس سی کے سالانہ امتحانات برائے2021کےامتحانی فارم جمع کرانےکااعلان کردیا۔ ناظم امتحانات جامعہ کراچی ڈاکٹر سید ظفر حسین کے مطابق بی ایس سی (پاس )…
لاہور:محکمہ اسکول ایجوکیشن پنجاب نےاساتذہ کو مستقل کرنےکی مزید ایک سال کی مہلت دیدی. ذرائع کےمطابق لاہورسمیت پنجاب بھرمیں 25ہزارسےزائد اساتذہ مستقل ہونےکےمنتظرہیں لیکن بی ایڈ کی شرائط پوری نہ…
لاہور: پنجاب ایگزامینشن کمیشن رواں سال مڈل اور پرائمری امتحانات کاشیڈول جاری نہیں کرےگا. تفصیلات کےمطابق پنجاب ایگزامینشن کمیشن کاکہناہےکہ رواں سال اسکول مڈل اور پرائمری کےامتحانات کی ڈیٹ شیٹ…
لاہور: پنجاب یونیورسٹی نے پرائیوٹ امیدواروں کی رجسٹریشن فیس جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کردی۔ پنجاب یونیورسٹی رجسٹریشن برانچ نے پرائیوٹ امیدواروںکیلئے ایسوسی ایٹ ڈگری آرٹس/سائنس/ کامرس سالانہ امتحان2022ء…
کراچی: سرسید یونیورسٹی کے زیرِ اہتمام سابق چانسلرانجینئرزیڈاےنظامی کی نویں برسی کے موقع پر دعائیہ تقریب کاانعقادکیاگیا۔ سرسید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی اور علیگڑھ انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کے…
کراچی: ایسوسی ایٹ ڈگری میں داخلہ لینے والے طلبا کوجامعہ کراچی کی جانب سے اجازت مل گئی۔ تفصیلاے کے مطابق جامعہ کراچی کے قائم مقام رجسٹرار پروفیسر مقصود انصاری کی…
کراچی: پروفیسر سلمان رضا کو ڈائریکٹر جنرل انسپیکشن اینڈرجسٹریشن،پرائیویٹ انسٹیٹیوشن سندھ تعینات کردیاگیا۔ محکمۂ تعلیم کالجز سندھ کے گریڈ 20 کے حیوانیات کے پروفیسر سلمان رضا کو ڈائریکٹر جنرل انسپیکشن…
پشاور: محکمہ تعلیم خیبرپختونخواہ نےموسمِ بہار کی تعطیلات میں اضافہ کردیا۔ صوبے بھرکے تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے8اپریل سے 15 اپریل تک بند رہیں گے۔ تعطیلا ت میں اضافے…