منگل, 26 نومبر 2024
کراچی: آواز انسٹیٹیوٹ آف میڈیا اینڈ مینجمنٹ سائنسزمیں سابق سیاسی رہنما ڈاکٹرفاروق ستارصاحب کی آمد ہوئی۔ طلبہ وطالبات نے فاروق ستار نے کے ساتھ کچھ خوشگوار لمحات گزارے۔ان لمحات میں…
کراچی: سرسید یونیورسٹی کےشعبہ مرکزمشاورت ورہنمائی کےزیرِ اہتمام تھیلسیمیا سےآگاہی کےایک روزہ سیمینارکاانعقادکیا گیا۔ تقریب میں بطور مہمان ِ خصوصی گورنر سندھ عمران اسماعیل کی اہلیہ ریما اسماعیل نے شرکت…
لاہور : پنجاب کے3تعلیمی بورڈ کےتحت پنجاب پولیس میں بھرتی کےلئےتحریری امتحانات کاشیڈول جاری کردیا گیا ہے۔ انٹرمیڈیٹ بورڈ کے مطابق پنجاب پولیس میں لیڈی کانسٹیبل ،پنجاب ہائی وے پیڑول…
کراچی : کل یکم مارچ کو شب معراج کے پیش نظرصوبےمیں تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔ محکمہ تعلیم سندھ کے سیکریٹری غلام اکبر لغاری کاکہنا ہے کہ یکم مارچ کو…
اسلام آباد: آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کے تین سال مکمل ہونےپرپاک فضائیہ نے نغمہ ’’دنیا میں سربلند‘‘ جاری کیا ہے۔ پاکستان ایئر فورس نے اپنے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ پر نغمہ کا…
کراچی: ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے جماعت دہم جنرل گروپ ریگولراورپرائیویٹ کےسالانہ امتحانی فارم سال 2022کے جمع کرانے کا شیڈول جاری کر دیا گیاہے۔ میٹرک بورڈ کے چیئرمین سید شرف…
کراچی : وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے تحت سالانہ امتحانات کاآغاز آج سے ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں وفاق المدارس کے تحت سالانہ امتحانات کا آج سے آغاز…
کراچی: محکمہ تعلیم سندھ نے 50ہزارسے زائداساتذہ کونوکری دینےکااعلان کردیا۔ سندھ حکومت کی جانب سے محکمہ تعلیم کے تحت 50 ہزار اساتذہ کو ملازمت کےآرڈردینے کی تقریب ڈیپ چندٹ اوجھا…
کراچی : وفاقی ہائر ایجوکیشن کمیشن کے چیئرمین ڈاکٹر طارق بنوری نےانجمن اساتذہ وفاقی اردو یونیورسٹی عبدالحق کیمپس کے تحت ایچ ای سی کی پالیسیوں کے جامعات و اساتذہ پر…
کراچی: سندھ اعلی تعلیمی کمیشن بورڈ نےسکھرویمن یونیورسٹی کی سابق وائس چانسلرڈاکٹرثمرین حسین کوبطورایگزیکٹیوڈائریکٹرکےلیےمنتخب کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق کمیشن کے سلیکشن بورڈ کا اجلاس چارٹر انسپیکشن اینڈ ایویلیو ایشن…
Page 80 of 1095