بدھ, 27 نومبر 2024
×

Warning

JUser: :_load: Unable to load user with ID: 46
ایمز ٹی وی (نیشنل) گزشتہ روز دبئی میں پیپلز پارٹی کے اجلاس میں کئے گئے فیصلوں کی روشنی میں سندھ حکومت کے کئی اہم وزرا کے قلمدان تبدیل کردیئے گئے…
ایمز ٹی وی (تعلیم) میٹرک کے امتحانات کے نتائض آنے میں کچھ ہی عرصہ باقی ہے مگر انٹرمیڈیٹ کالجز میں داخلہ پالیسی ابھی تک تشکیل نہیں دی گئی ہے ۔جس…

ایمز ٹی وی(لاہور) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی اہلیہ ریحام خان کی ڈگری کے حوالے سے برطانوی اخبار نے دعوی کیا ہے کہ ریحام خان نے جس کالج سے براڈ کاسٹر جرنلزم کی ڈگری حاصل کی وہ کالج یہ کورس ہی نہیں کرواتا۔ ریحام خان نے اپنی ڈگری سے متعلق غلط بیانی سے کام لیا۔ اخبار کے مطابق لنڈسے کالج انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ان کے ریکارڈ میں ریحام خان کے نام سے کوئی اسٹوڈنٹ نہیں اور نہ ہی ہم براڈ کاسٹر جرنلزم کی کوئی ڈگری جاری کرتے ہیں۔ اخبار کا کہنا ہے کہ انہوں نے ریحام خان سے رابطہ کرنے کی کوشش کی لیکن کامیابی نہیں ملی۔ ڈیلی میل نے لکھا کہ اس سے پہلے بھی ریحام خان نے اپنے سابق شوہر پر الزام عائد کیا تھا کہ وہ انہیں گھریلو تشدد کا نشانہ بناتے رہے تاہم ڈاکٹر اعجاز احمد نے اسکی سختی سے تردید کی تھی۔ پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے اس حوالے سے کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا۔واضح رہے اسی اخبار نے ہی ریحام خان کی عمران خان سے خفیہ شادی کی خبر بریک کی تھی۔

ایمز ٹی وی (فیصل آباد) تحصیل جڑانوالہ کے نواحی قصبے روڈالا کے مین بازار میں سڑک کنارے بیٹھا منور شکیل پچھلی 3 دہائیوں سے دیہاتیوں کے پھٹے پرانے جوتے مرمت…
ایمز ٹی وی (صحت) شہر کے بلڈ بینکوں میں او اور بی گروپ کا خون نہ ہونے کے باعث تھیلیسمیا کے 400 کے قریب بچوں کی زندگیاں داؤ پر لگ…
ایمز ٹی وی ( نشنل )خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ ہماری افواج پاکستان دشمنوں کے ساتھ بر سرپیکار ہیں ایسے میں برطانوی شہری الطاف حسین کو فوج کے خلاف…

ایمز ٹی وہ ( نیشنل ) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سلوانیا کا کوہ پیما شمالی علاقے میں 18 ہزار فٹ کی بلندی پر پہنچ کر بیمار ہوگیا تھا جسے آرمی ایویشن نے ریسکیو کرلیا جب کہ سلوانیا کے سویلین کوہ پیما قراقرم مہم کے 7 ممبران میں شامل تھا۔

ایم کیو ایم کے رہنما ڈاکٹرفاروق ستار نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی سخت الفاظ میں مذمت کرتی ہے…
ایمز ٹی وی ( نیشنل ) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کا کہنا ہے کہ متحدہ کیخلاف 1992ء والا آپريشن کيا جارہا ہے، کارکنوں کو ماورائے عدالت قتل…
ایمز ٹی وی ( نیشنل ) رابطہ کمیٹی کا کہنا ہے ایسے ہتھکنڈوں سے ڈرایا نہیں جاسکتا ۔ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ حقائق…