منگل, 26 نومبر 2024
اسلام آباد: انٹرسال دوئم کےسالانہ امتحانات کےنتائج کااعلان کل ہوگا تفصیلات کےمطابق فیڈرل بورڈآف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کےتحت انٹر سال دوم کےسالانہ امتحانات کےنتائج کااعلان کل 27ستمبردوپہر 2بجےہوگا. فیڈرل…
فیصل آباد: فیصل آباد کےعلاقےاعوان والا میں خواجہ سراؤں کےلئےاسکول کھول دھاگا. ہے. اسکول میں زیرتعلیم ٹرانسجینڈرز کونان فارمل تعلیم دی جارہی ہے تاکہ وہ پڑھ لکھ کرمعاشرےمیں اپناکرداراداکرسکیں. جبکہ…
ملتان: شہربھرمیں 15سے 17سال کےبچوں کوکوروناسےبچاؤکی ویکسین لگانےکاآغازکل سےہوگا تفصیلات کےمطابق ڈپٹی کمشنرملتان عامرکریم خان کی زیرصدارت محکمہ صحت کےحوالےسےاجلاس منعقد ہوا. اجلاس میں فیصلہ کیا گیاکہ 15سے17سال کےتمام بچوں…
لاہور: ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی اساتذہ کی ترقی میں رکاوٹ کاسبب بننےلگی. تفصیلات کےمطابق پرموشن کےسینکڑوں کیسزڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹیزکی وجہ سےالتواکاشکارہیں. اتھارٹیزکی جانب سے پروموشن کےلئے مکمل فائلیں ہی نہیں بھجوائی…
محکمہ تعلیم گلگت بلتستان نے 50 سے زائدہیڈ مسٹریس اور ہیڈماسٹررز کی تقرریوں و تبادلوں کیلئے فہرستیں تیارکرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابقمحکمہ تعلیم گلگت بلتستان نے، کئی عرصوں سے ایک…
پنجاب: ٹیوٹا سیکرٹریٹ میں واٹر فلٹریشن پلانٹ کی افتتاحی تقریب منعقد کی گئی۔ افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گورنر پنجاب چودھری سرورکاکہناتھاکہ ہم اپنے بچوں کو تربیت دے کر…
لاہور: ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی نے اساتذہ اورافسروں کےسوشل میڈیاکےاستعمال پر پابندی لگا دی افسر اور اساتذہ کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی لگا دی گئی جسکا جاری مراسلہ بھی جاری…
کراچی: سندھ کے سات تعلیمی بورڈز میں کنٹرولرز اور سیکرٹریز تاحال تعینات نہ کئے جاسکے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ پانچ برس سے سندھ کے 7 تعلیمی بورڈز میں کنٹرولرز اور…
کراچی: سی ایس ایس کے بعد امیدواروں کاجونیئراسکول ٹیچرکاامتحان پاس کرنابھی سخت مشکل ہوگیا ہے۔ صوبائی محکمہ تعلیم نے جونیئر اسکول ٹیچرز کیلئے آئی بی اے سکھر کے تحت ٹیسٹ…
کراچی: ٹائم اسکیل گروپ کے اراکین نےپی ایم سی کی بے ظابطگیوں کے خلاف کوئٹہ میں طلباکےاحتجاج پر پولیس حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ ٹائم اسکیل گروپ کےچیئرمین محمد…