منگل, 26 نومبر 2024
اسلام آباد: ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے فارماسسٹ اور فزیوتھراپسٹ کو نام کیساتھ ڈاکٹر لکھنے کیلئے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز (UHS) کے نوٹیفکیشن…
کراچی: آغا خان یونیورسٹی کے نئے صدر سلیمان شہاب الدین نے اپنی ذمہ داری سنبھال لی ہیں وہ یونیورسٹی کے قیام سے اب تک تیسرے صدر ہیں۔ آج آغا خان…
کراچی: صوبائی میڈیکل کمیشن قائم نہ ہونےکےباعث سندھ بھرکےہزاروں طلبہ میڈیکل میں داخلےسےمحروم ہوگئے پاکستان میڈیکل کمیشن کے زیر نگرانی ایک نجی فرم کی جانب سے ملک بھر میں انٹری…
پشاور: محکمہ تعلیم خیبرپختونخواہ نےتعلیمی اداروں کی بندش کےحوالےسےنوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکشن کے مطابق خیبرپختونخواہ کےتمام نجی وسرکاری تعلیمی ادارےکل سے کھول دیئےجائیں گے۔ صوبے بھرکے تمام پرائیوٹ و نجی…
کراچی: سندھ بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن نےصوبےبھرمیں مختلف نئےکورسز،پروگرامزشروع کرنےکااعلان کیاہے۔ جس کے مطابق ٹیکنیکل بورڈ نے سی بی ٹی (کمپی ٹینسی بیسڈ ٹریننگ )پروگرام متعارف کرائےگا۔چئیرمین ٹیکنیکل بورڈڈاکٹرمسرورشیخ کاکہنا…
کراچیـ: جامعہ کراچی نے سی ایس ایس امتحانات کی تیاری کے کورس میں داخلے کے لئے فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کردیا۔ ڈائریکٹر اسٹوڈنٹس گائیڈنس کونسلینگ اینڈ پلیسمنٹ…
کراچی:سری لنکا کی دفاعی یونیورسٹی ’جنرل سر جان کوٹیلا والا ڈیفینس یونیورسٹی اوربین الاقوامی مرکزبرائےکیمیائی وحیاتیاتی علوم جامعہ کراچی کے درمیان مفاہمتی یاداشت پر دستخط ہوئے۔ سری لنکا کی دفاعی…
اسلام آباد : پارلیمانی سیکرٹری برائےوفاقی تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت وجیہہ قمرنےآئی بی سی سی سیکرٹریٹ میں انٹربورڈکمیٹی کے ای آفس کاافتتاح کیا۔ اس موقع پر سیکرٹری آئی بی…
کراچی: محکمہ تعلیم سندھ کے افسران پر اجرک و ٹوپیاں یاکسی قسم کے تحائف لینے پر پابندی عائد کردی گئی۔ محکمہ تعلیم سندھ کے حکم نامے کے مطابق سیکرٹری اسکولز…
اسلام آباد: این سی او سی نے 18اضلاع میں پابندیاں ختم کرنے اعلان کردیا۔ وفاقی وزیر اسد عمر کی زیرصدارت این سی او سی کااجلاس منعقد ہوا ۔وفاقی وزیر برائے…