اتوار, 08 ستمبر 2024
×

Warning

JUser: :_load: Unable to load user with ID: 46


صحیح ایشوز پرحکومت کی ڈٹ کر مخالفت کی جائے گی،آصف زرداری..

ایمز ٹی وی (اسلام آباد) پیپلز پارٹی کے شر یک چیئر مین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کی سینٹ میں اکثریت ہے، صحیح ایشوز پر حکومت کی ڈٹ کر مخالفت کی جائے گی، انھوں نے کہا کہ پاکستان کو اچھے جمہوری ماحول سے معاشی طور پر مستحکم کرنا ہو گا لائن آف کنٹرول پر جو ہو رہا ہے حکومت اسے احتیاط سے حل کرے، ان کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی منفی سیاست کا راستہ کبھی نہیں اپنائے گی ۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment