ھفتہ, 23 نومبر 2024


وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت پارلیمانی کمیٹی کااجلاس آج ہوگا

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہوگا۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت تحریک انصاف کی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا، اجلاس میں پارٹی کے تمام اراکین اسمبلی کو حاضری یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے۔

 ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس آج شام 6 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا، جس میں موجودہ سیاسی ،معاشی اور سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment