جمعہ, 22 نومبر 2024


یورپی یونین کےسفرا کی وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمودسےملاقات

اسلام آباد: پاکستان میں موجود یورپی یونین کے سفراء نے آج وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود سے ملاقات کی۔
ملاقات کے دوران سفراء نےوفاقی وزیر تعلیم سے یکساں نصاب، لڑکیوں کی تعلیم اور کووڈ19 کے اثرات پہ حکومتی اقدامات بارے میں آگاہی حاصل کی۔

Image

واضح رہےیورپی یونین کی معاونت سے خیبر پختونخواہ کے 13 اضلاع میں جاری کمیونٹی ڈریون لوکل ڈیویلپمنٹ پروجیکٹ کووڈ19 کے خلاف کوششوں میں مقامی لوگوں کے ساتھ مل کر کردار ادا کر رہا ہے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment