منگل, 17 ستمبر 2024


امریکی جاسوس طیارے کے حملے میں 15 دہشت گرد ہلاک

ایمز ٹی وی (خیبر ایجنسی) پاک افغان بارڈر پر امریکی جاسوس طیارے کے حملے میں 15 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق پاک افغان بارڈر پر مچ مگی کے علاقے میں ڈرون طیارے کے میزائل حملے میں 15 دہشت گرد ہلاک ہو گئے جبکہ متعدد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے، ڈرون طیارے نے دو میزائل داغے تھے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment