جمعہ, 22 نومبر 2024


خیبرپختونخواہ محکمہ تعلیم ایس اوپیزپرعمل درآمدکرانےمیں ناکام

خیبر پختونخواہ: خیبرپختونخواہ محکمہ تعلیم ایس او پیز پرعمل درآمدکران میں ناکام  ہوگئی۔ اسٹینڈرڈ آپریٹنگ پروسیجر(ایس او پیز)کی خلاف ورزی کرنےوالے16 تعلیمی اداروں کو بندکردیا گیا ہے۔
 
این سی او سی کی جانب سے تعلیمی اداروں میں سخت مانیٹرنگ کی ہدایات جاری کی گئی ہیں۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment