بدھ, 06 نومبر 2024


خیبرپختونخواہ کے 23اضلاع میں اسکولوں کی بندش میں 7جون تک توسیع

کے پی کے: محکمہ تعلیم خیبرپختونخواہ نے 23اضلاع میں اسکولوں کی بندش میں 7 جون تک توسیع کردی ہے

محکمہ تعلیم کے پی کے نے اعلان کیاہے کہ کووڈ کے پانچ فیصد مثبت کیسز کی بنیاد پر مندرجہ ذیل 23 اضلاع میں 7 جون تک تمام سرکاری اور پرائیویٹ سکولز بند رہیں گے.

ان 23 اضلاع میںپشاور، نوشہرہ، چارسدہ، مردان، صوابی، دیر اپر، دیر لوئر، باجوڑ، بونیر، مالاکنڈ، سوات، شانگلہ ،ایبٹ آباد، مانسہرہ، تور غر، ہری پور، بٹگرام اورکزئی، کوہاٹ، کرم،بنوں، شمالی وزیرستان اورڈیرہ اسماعیل خان شامل ہیں۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment