ھفتہ, 20 اگست 2022


خیبرپختونخواہ میں دسویں اوربارہویں جماعت کی کلاسزکاآغاز

پشاور : وزیرتعلیم خیبرپختونخواہ شاہرام خان ترکائی کا کہنا ہے کہ جتنا بھی ٹائم ملا ہے اس میں امتحان کی تیاری کریں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹرپرانہوں نے کہا ہے کہ آج سے دسویں اور بارہویں جماعت کے طلبہ اور طالبات کےلئےا سکول کھول دئیے گئے ہیں اسکول کھلنےپر طلبا کوخوش آمدید کہتے ہیں اسکول کھولنے کا مقصد امتحانات کی تیاری اور سلیبس کو جتنا ہوسکےکورکرناہے اس لئے طلبا دل لگا کہ پڑھیں اورامتحانات کی تیاری کریں۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment