جمعہ, 19 اپریل 2024


وزیرتعلیم شاہرام خان ترکئی کااساتذہ کےعالمی دن پرمحبت بھراپیغام

پشاور : وزیرتعلیم خیبر پختونخواہ شاہرام خان ترکئی کااساتذہ کےعالمی دن پرپیغام جاری کردیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹرپر انہوں نے کہا کہ اساتذہ کےعالمی دن پرمیں اپنے تمام اساتذہ کے ساتھ اپنے دل کی بات شیئرکرنا چاہتا ہوں۔

انہوں نے مزید کہا کہ میں آپ سب کے مقدس مقصد کو خراج تحسین پیش کرنا چاہتا ہوں اصل لگام آپ کے ہاتھ میں ہے، آپ قوم بنانے والے ہیں آپ ہمت ، کامیابی اور طاقت کا مظہر ہیں

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment