لاہور: سانحہ ماڈل ٹاون میں ملوث 116 پولیس اہل کاروں کو عہدوں سے ہٹا دیا۔ہٹاے گئے ڈی ایس پی،انسپیکٹرز سمیت تمام 116اہل کاروں کو بھی رپورٹ کا حکم دیا گیا ہے۔
سانحہ میں ملوث 4ایس پیز کو پہلے ہی ہٹا دیا گیاتھا تا ہم وزاعظم کے حکم کے باوجود سابق آئی جی پنجاب محمد طاہرنے پولیس اہل کاروں کوعہدوں سے نہیں ہٹایا تھا ان کی تبدیلی کی اہم وجہ یہ بھی تھی ۔