جمعہ, 22 نومبر 2024


اسکولوں کی بندش کےحوالےسے24گھنٹوں میں اہم فیصلےکئےجانے کاامکان

پنجاب : پنجاب بھرمیں اسکولوں کی بندش کےحوالےسے24گھنٹوں میں اہم فیصلے کئے جانے کاامکان ہے۔

وزیر تعلیم پنجاب ڈاکٹرمرادراس نے مائیکرو بلاگنگ ٹوئیٹر پرکہا ہے کہ چوبیس گھنٹوں کے اندر صوبےکےتمام سرکاری اور نجی اسکول کھولنے پر اپ ڈیٹ کریں گے۔

انہوں نے حکومت کے جاری کردہ ایس او پیزپر عمل درآمد کرنے کی درخواست بھی کی ہے

یاد رہے گزشتہ روز این سی او سی کے اجلاس میں تعلیمی اداروں کو 7جون سے کھولنے کااعلان کیاہے

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment