اتوار, 08 ستمبر 2024


سرکاری ونجی کالجزیکم جون سے31جولائی تک بندرہیں گے

لاہور: ہائرایجوکیشن پنجاب نےصوبےبھرمیں موسمِ گرماکی تعطیلات کااعلان کردیا۔

صوبے بھر کے سرکاری و نجی کالجز یکم جون سے 31جولائی تک بندرہیں گے

جبکہ بی ایس چار سالہ ڈگری پروگرام جاری رہے گااورتمام امتحانات بورڈز اور یونیورسٹیز کے شیڈول کے مطابق ہوں گے

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment