ھفتہ, 20 اپریل 2024


پنجاب بھرمیں موسم گرما کی تعطیلات کااعلان جلد متوقع

لاہور: لاہورسمیت پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کااعلان جلد متوقع ہے۔

ذرائع کے مطابق صوبے بھرکےسرکاری و نجی تعلیمی ادارے 6جون سے 14 اگست تک بندرہیں گے۔

جبکہ 15اگست سے دوبارہ تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز ہوگا۔ تعطیلات کا اعلان بہت جلد محکمہ تعلیم کے اجلاس میں متوقع ہے۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment