جمعہ, 20 ستمبر 2024


پنجاب پبلک سروس کمیشن کےتحت پنجاب کے7 ریجنزمیں امتحانات کاانعقاد

پنجاب پبلک سروس کمیشن کے تحت پنجاب کے 7 ریجنز میں امتحانات کاانعقاد کیاگیا۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روزپنجاب پبلک سروس کمیشن نے سات ریجنز میں 50 ہزار سے زائد امیدواروں کے امتحانات کا انعقاد کیا۔

کمیشن نے بہاولپور، ڈی جی خان، ملتان، فیصل آباد، سرگودھا، راولپنڈی اور لاہور میں 10 اور 11 اگست کو 12انتظامی محکموں کی 22 مختلف اقسام کی اسامیوں کے لئے امتحانات بغیر کسی رکاوٹ کے منعقد کئے ۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment