ھفتہ, 09 نومبر 2024


صوبےبھرکے سرکاری اسکولوں کو 4 ارب روپےکابجٹ جاری

لاہور سمیت صوبے بھر کے سرکاری سکولوں کو 4 ارب روپے کا بجٹ جاری کر دیاگیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ محکمہ خزانہ پنجاب نے یہ بجٹ محکمہ اسکول ایجوکیشن پنجاب کو نان سیلری بجٹ کی مد میں جاری کیا ہے

جبکہ محکمہ خزانہ پنجاب نے انڈر گریجوایٹ اسکالر شپ کی مد میں محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب کو 2 ارب 50 کروڑ روپے کا بجٹ بھی جاری کر دیا ہے ۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment