اتوار, 28 اپریل 2024


حادثے کا شکار ہونے والا طیارہ تا حال رن وے پر موجود

ایمز ٹی وی (لاہور) حادثے کا شکار ہونے والا شاہین ایئر لائن کا طیارہ تا حال رن وے پر موجود ہے جس کے باعث دیگر طیاروں کی آمد و رفت کے لیئے بڑا رن وے استعمال کیا جارہا ہے۔حادثے کا شکار ہونے کے بعد ابتدائی تفتیش سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ شاہین ایئر لائن کا طیارہ لینڈنگ کے وقت صحیح پوزیشن میں نہیں تھا اس لیئے پائلٹ کو قصوروار قرار دیا گیا ہے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment