ھفتہ, 27 اپریل 2024


جماعت اسلامی کے اجتماع کے دوسرہ روزخواتین کےلئےمخصوص

ایمز ٹی وی (لاہور) جماعت اسلامی کے اجتماع کے دوسرے روز کا آغاز درس حدیث سے ہوگیا ۔اجتماع کے دوسرے روزآغاز پر جماعت اسلامی ہند کے امیر مولانا جلال الدین نے درس حدیث دیا۔واضح رہےکہ اجتماع کے دوسرے روز کو خواتین کے لئے مخصوص کیا گیا ہے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment