ایمز ٹی (وی لاھور)
عارفانہ کلام کی ملکہ عابدہ پروین نے کہا ہے کہ مجھے عارفانہ کلام سے محبت ہے ، آج مجھے جو مقام اور شہرت حاصل ہے وہ صرف اور صرف عارفانہ کلام کی بدولت ہے -
انھوں نے مزید کہا کہ میں چاہ کر بھی ،صوفی اور عارفانہ کلام سے دور نہیں رہ سکتی ۔ انھوں نے کہا کہ عارفانہ کلام میں ایک اثر ہے اور جب بھی میں عارفانہ کلام پیش کرتی ہوں تو مجھ پر ناقابل بیان کیفیت طاری ہو جاتی ہے ۔