اتوار, 24 نومبر 2024


تعلیمی لحاظ سے ٹھٹھہ سب سےآخری نمبر پر

 

ایمز ٹی وی (تعلیم /ٹھٹھہ ) ٹھٹھہ میں سندھ یوم تعلیم کے حوالے سے تعلیمی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔

کانفرنس میں بیرسٹر اسد لطیف پلیجو، سندھ یونیورسٹی ٹھٹھہ کیمپس کے پرو وائس چانسلر ڈاکٹر سرفراز سولنگی، مہران یونیورسٹی کے ڈاکٹر ذوالفقار عمرانی، پروفیسر ڈاکٹر قمر واحد، آپا اختر بلوچ، ڈاکٹر محمد علی مانجھی سمیت مختلف تعلیمی ماہرین نے شرکت کی۔

تعلیمی کانفرنس کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ افسوس کی بات ہے کہ ملک میں 50 سے 60 لاکھ بچے پرائمری اسکول نہیں جاتے ہیں جبکہ ٹھٹھہ کا تعلیمی لحاظ سے ملک میں سب سے آخری نمبر ہے۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment