منگل, 26 نومبر 2024


عدالت نے جامعہ کراچی بم دھماکے میں ملوث ملزمان کو عمر قید کی سزا سنادی

ایمز ٹی وی (کراچی) مقامی عدالت نے جامعہ کراچی میں بم دھماکے میں ملوث ملزمان کو 14 سال کی سزا سنا دی ہے۔ 28 دسمبر2010کو جامعہ کراچی سنٹرل کیفے ٹیریا کے نزدیک طلبہ تنظیم کی بیٹھک پر دھماکہ خیز مواد نصب کیا گیا تھا جس کے نتیجے میں تین طلبہ ذخمی ہوئے تھے۔ دھماکے میں ملوث ملزمان کے نام حفیظ اللہ اورعمرہیں اوران کو سی آئی ڈی کے شہید ایس ایس پی چوہدری اسلم نے گرفتار کیا تھا۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment