پیر, 06 مئی 2024


ایس آئی یو پولیس کی کورنگی میں کاروائی،۴ ملزمان گر فتار

ایمز ٹی وی (کراچی) کراچی کے علاقے کورنگی میں ایس آئی یو پولیس کی کاروائی ،جس کے نتیجے میں۴ ملزماں گرفتار ہوگئے اب تک کی تفصیلات کے مطابق ملزمان نے پولیس پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار زخمی ہو گیا۔جبکہ پولیس نے جوابی کاروائی کرکے ۴ ملزمان کو گرفتار کر کے تھانے منتقل کر دیا۔افسران کا کہنا ہے کہ ملزمان سے تفتیش کیا جائیگا

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment