منگل, 07 مئی 2024


کراچی میں گرمی کی شدت سے کمی ،شام تک بوندا باندی کا امکان

ایمز ٹی وی (کراچی) محکمہء موسمیات کا کہنا ہے کہ آج کرچی میں گمی کی شدت میں کمی رہے گی جبکہ شام تک بوندا باندی کا بھی امکان ہے ۔ محکمہء موسمیات کے مطابق آج کرچی میں درجہ حرارت 33 ڈگری سینٹی گریڈ ہے اور ہوا میں نمی کا تناسب 63 فیصد ہے ۔ جبکہ ذیادہ سے ذیادہ درجہ حرارت 35 سے 37 ڈگری سینٹی تک رہنے کا امکان ہے ۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment