کراچی: جامعہ کراچی نے دو روزعام تعطیل کااعلان کردیا پہلی عام تعطیل25 ہوگی دسمبر یومِ قائد کے حوالے سےہوگی جبکہ دوسری عام تعطیل27 دسمبر محترمہ بینظیر بھٹوکےیومِ شہادت کے موقع پر عام تعطیل ہوگی۔