جمعہ, 22 نومبر 2024


کراچی: کراچی سمیت سندھ بھر میں جرائم کی وارداتوں میں پولیس اہلکار ملوث-

ایمزٹی وی (نیوز ڈیسک)

سیکریٹری داخلہ سندھ ڈاکٹر نیاز عباسی نے کراچی میں گارڈن پولیس ہیڈ کوارٹرز میں فرانزک لیبارٹری کا دورہ کیا اور پولیس کے اعلیٰ حکام سے بھی ملاقات کی، اس موقع پر سیکریٹری داخلہ کو شہر میں امن وامان کی صورتحال پر بریفنگ دی گئی-  سیکریٹری داخلہ نے کہا کہ کراچی میں 9 لاکھ سے زائد غیر قانونی افغان موجود ہیں ، پولیس کے علاوہ بھی صوبائی حکومت کے دیگر محکموں میں کالی بھیڑیں موجود ہیں جن کے خلاف کارروائی کی جائے گی

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment