جمعرات, 19 ستمبر 2024
کراچی: پولیس نےنویں اور دسویں کے امتحانات کے پرچے لیک کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی سینٹرل کے مطابق گرفتار ملزم پرچے شروع ہونے سے آدھاگھنٹے سے…
ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے صوبائی محکمہ تعلیم یونیورسٹیز اینڈ بورڈزڈپارٹمنٹ کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ملتوی کئے گئے سالانہ امتحانی پرچہ 2024ء کا نیا شیڈول جاری کر دیا…
کراچی: انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات برائے 2024 کا شیڈول تبدیل کردیا۔ اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے وزیریونیوسٹیز اینڈ بورزڈ محمد علی ملکانی کی ہدایت پر اعلان کیا ہے کہ…
این ای ڈی یونیورسٹی اور لاہور قلندر کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے گئے۔ سینٹر کا نام این ای ڈی لاہور قلندر ہائی پرفارمنس ریسورس سینٹر رکھا گیا۔ پروگرام…
کراچی: جامعہ این ای ڈی میںڈپٹی اسپیکر صوبائی اسمبلی سندھ انتھونی نویدسمیت پاکستان بھر سے 14 اقلیتی اراکین ہندو، عیسائی اور سکھ وفد اقلیتی برادری کے وفد کی آمد ہوئی۔…
کراچی: جامعہ این ای ڈی کے تحت Al Fusion Engineering Industry and Education Perspective کےحوالے سے سیمینار منعقد ہوا۔ تفصیلات کے مطابق سابقہ چیئرمین آئی ای پی جاوید سلیم قریشی،…
 اعلی ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے سالانہ امتحانات سے قبل انقلابی فیصلہ کرلیا۔ چئیرمین انٹرمیڈیٹ بورڈ کراچی پروفیسر نسیم میمن نے تاریخ میں پہلی بار انٹربورڈ نے ڈیجیٹل ایپلی کیشن…
ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے تحت سالانہ امتحانات آج سے شروع ہوگئے۔ شیڈول کے مطابق صبح کی شفٹ میں نہم جماعت کمپیوٹراسٹیڈیز (نظری) سائنس گروپ اور دوپہر کی شفٹ میں…
کراچی: جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی نے ہوا کے معیار میں خرابی اور ماحولیاتی عوامل کی بدولت پاکستان میں دمہ کے بڑھتے ہوئے کیسز کی صورتحال پر تبادلہ خیال کے لیے"دمہ…
 کراچی: سرسید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے زیرِاہتمام راشن اینڈ عید گفٹ ڈرائیوکی اختتامی تقریب کا انعقادکیا گیا جس کے تحت جامعہ کے مستحقین میں راشن بیگ اور عید…
کراچی: این ای ڈی یونی ورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے تحت انٹری ٹیسٹ کے پہلے سیشن کا انعقاد گزشتہ روزسےہوگیا جو 6 مئی تک جاری رہےگا۔ جب کہ 6…
کراچی: جامعہ این ای ڈی کے شعبہ فوڈ انجینئرنگ کے تحت دو روزہ بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ جس کی صدارت شیخ الجامعہ ڈاکٹر سروش حشمت لودھی نے…
Page 3 of 239