ھفتہ, 23 نومبر 2024


سوئنگ کے سلطان کا سرفراز کے لیے مشورہ

ایمزٹی وی (کھیل) سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ ابھی سرفراز کو ون ڈے ٹیم کی کپتانی دینا درست نہیں، سرفراز ابھی ٹی ٹوئنٹی کے کپتان بنے ہیں، ان پر مزید دباؤ نہیں ڈالنا چاہیے، ون ڈے کا کپتان نہیں بنانا چاہیے۔

واضح رہے کہ سابق کپتان28اگست کو مشورہ دے چکے ہیں کہ اظہر علی کی جگہ سرفراز احمد کو ایک روزہ کرکٹ ٹیم کا کپتان بنادینا چا ہئے،وسیم اکرم نے سرفراز احمد کی انگلینڈ کےخلاف سنچری کی بھی تعریف کی تھی۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment