پیر, 05 دسمبر 2022


آپ سب کھلاڑیوں نےایک سچےسپاہی کی طرح مقابلہ کیا، بابراعظم

میلبرن:ٹی 20 ورلڈکپ میں شکست کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نےتمام کھلاڑیوں سچا سپاہی قرار دیا ہے۔

سماجی رابطے کی سائٹ ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے بابر اعظم نے لکھا کہ ’الحمد اللہ اس سے زیادہ فخر کی کوئی بات نہیں ہوسکتی کہ آپ سب کھلاڑیوں نے ایک سچے سپاہی کی طرح مقابلہ کیا‘۔

انہوں نے سپورٹ کرنے پر تمام لوگوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے پاکستان زندہ باد بھی لکھا۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment