منگل, 03 دسمبر 2024


نامزدچیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی محسن نقوی کرکٹ کی بہتری کےلیےحرکت میں آگئے

لاہور: نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب اور نامزد چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی محسن نقوی کرکٹ کی بہتری کے لیے متحرک ہوگئے

محسن نقوی کرکٹ کی بہتری کے لیےپی سی بی کے سی ای او سلمان نصیر کو ملاقات کے لیے بلا لیا۔

ذرائع کے مطابق ملاقات میں سلمان نصیر بورڈ اور کرکٹ امور چلانے سمیت نامزد بورڈ مینجمنٹ کمیٹی کو تفصیلی بریفنگ دیں گے۔ محسن نقوی اپنی تقرری کا نوٹیفیکیشن جاری ہونے کے بعد باقاعدہ چارج سنبھالیں گے

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment