اتوار, 28 اپریل 2024
×

Warning

JUser: :_load: Unable to load user with ID: 45


پاکستان کو 90 رنز سے جیت!

ایمزٹی وی(اسپورٹس) پاکستان بلائنڈ ٹی ٹوینٹی ایشیا کپ کے فائنل میں پہنچ گیا۔تفصیلات کےمطابق پاکستان بلائنڈ ٹی ٹوینٹی ایشیا کپ کے فائنل میں پہنچ گیا ،پاکستان نے سیمی فائنل میں سری لنکا کو90رنز سے شکست دی تھی ۔

قبل ازیں پاکستانی ٹیم  اپنے روایتی حریف بھارت کو شکست دیکر سیمی فائنل میں پہنچی تھی جہاں اس  نے آج سری لنکا کو سیمی فائنل کے اہم میچ میں 90رنز کے بھارتی مارجن سے ہرا تے ہوئے فائنل میں اپنی سیٹ پکی کروالی ہے

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment