ھفتہ, 04 مئی 2024
×

Warning

JUser: :_load: Unable to load user with ID: 45


پا کستان اس بار بھارت کو ہرا دے گا

ایمز ٹی وی (اسپورٹس)پاکستان کرکٹ ٹیم  کے سابق کپتان انضمام الحق نے کہا ہے کہ اس بار گرین شرٹس ورلڈ کپ میں بھارت کوہرا دے گی ۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق کپتان نے کہا کہ کھلاڑیوں کی باڈی لینگویج دیکھ کر امید ہے کہ پاکستان بھارتی ٹیم  کوٹی 20ورلڈ کپ کے میچ میں شکست دیدے گا۔

انضمام الحق کا مزید کہناتھا کہ بنگلا دیش کیخلاف ہونے والے میچ میں کھلاڑی کی کارکردگی اچھی تھی ،تاہم بھارت کے خلاف جیت کیلئے سینئر کھلاڑیوں کو اپنا بھرپور کردار ادا کرنا ہوگا۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment